حیدرآباد۔3۔فروری(اعتماد نیوز)آج سٹی پولیس نے شیر کے مشہور بس اسٹانڈ ایم
جی بی ایس میں چار کیلو سونے کے زیورات‘اور بھاری رقم کو ضبط کر لیا۔
چنانچہ پولیس نے بتایا کہ
غیر مقیم ایک شخص نے بس اسٹانڈ کے ڈٹکٹر کے پاس
ایک سوٹ کیس کو چھوڑ کر فرار ہونے پر پولیس نے سوٹ کیس کو ضبط کرلیا اور
ملزم کے تعاقب پر کوٹھی بس اسٹانڈ میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔